ایران کی جانب سے تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی معطل،ترجمان کیسکو

0
117

کوئٹہ: کیسکو ترجمان کے مطابق ایران کی جانب سے تکنیکی خرابی کے باعث132kv جیکی گور-مند ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہے-

باغی ٹی وی : کیسکو ترجمان کے مطابق مکران کے تینوں اضلاع کے مند،تُمپ ،تُربت،گوادر، گوادر انڈسٹریل، ڈیپ سی پورٹ، پسنی ،اورماڑہ ،پنجگور اورہوشاب گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے-

عمران خان کو آج شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

کیسکو ترجمان کے مطابق ایران سے بجلی کی دوبارہ فراہمی کے بعد مکران کے تمام علاقوں کی بجلی بحال کر دی جائے گی ایران کی جانب سے بجلی کی بندش پر مکران کے صارفین سے معذرت اور تعاون کی اپیل کی-

قصور میں پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ کا مقدمہ درج، ملزم کی شناخت ہو گئی

Leave a reply