اسلام آباد کے ہوٹلز میں لانگ مارچ شرکا کو رہائش فراہم کرنے پر پابندی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کو لانگ مارچ شرکا کو قیام کی سہولیات فراہم کرنے سے روک دیا گیا۔ باغی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے شرکا کو گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز میں قیام نہ کرنے دیا جائے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کو ہدایت کی گئی ہے کہ لانگ مارچ میں شامل کسی بھی شخص کو قیام کے لیے کوئی مدد فراہم نہ کی جائے۔ اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز کو چیک کیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛ لانگ مارچ؛ آج دوبار شاہدرہ سے اسلام آباد کی جانب سفر شروع کرے گا
پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سےشہری جاں بحق، ورثا کا احتجاج
رانا ثنااللہ کی عمران خان کوپی ڈی ایم قیادت سے غیرمشروط بات کرنے کی پیشکش:لانگ مارچ ختم کرنے کا مطالبہ
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی عابد زبیری کو صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہونے پر مبارکباد
مقتول ناظم جوکھیو کی والدہ نے عدالت میں صلحنامے سے متعلق بیان قلمبند کرادیا
مقتول ناظم جوکھیو کی والدہ نے عدالت میں صلحنامے سے متعلق بیان قلمبند کرادیا
دیپیکا اور کترینہ کی نئی وڈیو وائرل، مداحوں نے katpika ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ بنا دیا

عمران خان ایک جھوٹا شخص ہے جس کا چہرہ بے نقاب ہوچکا. وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا سے دو سوالوں کے جوابات طلب کر لیے۔
اگر آرمی چیف غدار ہے تو آج بھی اس سے چھپ کر کیوں ملتے ہیں. ڈی جی آئی ایس آئی
آرمی چیف کو کہا تھا کہ اگروہ آپ کو توسیع دے رہےہیں تو میں بھی دے دیتا ہوں:عمران خان مان گئے
پاکستان میں بچے بہت تیزی سے موٹاپے کا شکار ہورہے ہیں. عالمی ادارہ صحت

Shares: