مزید دیکھیں

مقبول

قومی کرکٹر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی ولادت

اسلام آباد: قومی کرکٹر حارث رؤف کے ہاں بیٹے...

کے الیکٹرک نےپتنگ بازی سے خبردار کردیا

کراچی: کے الیکٹرک نے شہریوں کو خبردار کیا ہے...

پاکستان میں اتنا پیار ملا کہ خود کو شاہ رخ خان سمجھنے لگا،بھارتی صحافی

ممبئی: بھارت کے نامور اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا پاکستانیوںکی...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کوسنائی بڑی خوشخبری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی، ایسا فیصلہ آیا کہ ن لیگی بھی حیران رہ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تقاریر برارہ راست نشر کرنے سےروکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے عدم پیروی پر درخواست مسترد کی ، درخواست ایڈوکیٹ مخدوم نیاز انقلابی کی جانب سے دائر کی گئی تھی

مولانا کا دھرنا، نواز شریف نے خود کیا اعلان

نواز شریف عدالت پہنچے، کارکنان نے کونسا نعرہ لگا دیا؟

درخواست میں کہا گیا تھا کہ نواز شریف نے ریلی میں لاہور جاتے ہوئے عدلیہ مخالف تقاریر کیں، عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف درخواست مسترد کر دی.

نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی

نواز کا شہباز سے ملنے سے انکار، کیپٹن ر صفدر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

واضح رہے کہ نواز شریف اسلام آباد سے لاہور قافلے کی صورت میں آئے تھے اور انہوں‌نے مختلف شہروں میں مجھے کیوں نکالا کے نام سے تقرریں کی تھیں جس میں نواز شریف نے عدلیہ پر تنقید کی تھی.

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan