اسلام آباد
مخبر کی اطلاع پر تھانہ نیلور پولیس کا ڈنہ میں اشتہاریوں پر ریڈ
ریڈ کے دوران بامسلح ملزمان نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی
خوش قسمتی سے پولیس ٹیم فائرنگ سے محفوظ رہی۔
پولیس ٹیم نے موقع سے ایک زخمی ملزم سمیت دوملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایک ملزم کو تھانہ جبکہ زخمی ملزم کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
ایس پی رورل رانا عبدالوہاب نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں
باقی ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں
ترجمان اسلام آباد پولیس








