مزید دیکھیں

مقبول

بھارتی اداکارہ رنگے ہاتھوں گرفتار

بھارتی اداکارہ رانیا راؤ 14 کلو گرام سونے کی...

قحبہ خانے پر چھاپہ،نازیبا حالت میں مرد و عورتیں گرفتار

قصور ڈی پی او قصور کی ہدایت پر جرائم...

خاتون پر تیزاب پھینکنے والے دو ملزمان گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے

پنجاب ،اسلام آباد میں خواتین محفوظ نہ رہیں، اسلام آبا د میں خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا تو مظفر گڑھ میں بھی دو خواتین پر تیزاب پھینک دیا گیا ،اسلام آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تیزاب پھینکنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق خاتون پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، اسلام آباد کے ایف نائن پارک کے جنگل سے گزشتہ روز زخمی حالت میں ایک خاتون ملی تھیں،خاتون پر تیزاب پھینکا گیا تھا ، پولیس نے تحقیقات کیں اور دو ملزمان کو حراست میں لیا ہے

دوسری جانب مظفر گڑھ میں گھر میں گھس کر ایک بچی اور دو خواتین پر تیزاب پھینکا گیا،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مظفر گڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں معمولی تنازع پر ایک بچی اور 2 خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کا نوٹس لیا،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکم دیا خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد پر کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔

خاتون صحافی کا قتل،لاش کی ایک ماہ بعد شناخت،چہرے پر پھینکا گیا تھاتیزاب

اپنی ہی بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو عدالت نے سنائی سزا

تیزاب گردی، مبشر لقمان پھٹ پڑے،کہاسرعام لٹکایا جائے

پشاور فلائنگ کلب کے جہاز کی فروخت،مبشر لقمان کا مؤقف بھی آ گیا

مبشر لقمان اپنا دشمن کیوں بن گیا؟ ڈوریاں ہلانے والے سن لیں

نور مقدم کو بے نور کرنے والا آزادی کی تلاش میں،انصاف کی خریدوفروخت،مبشر لقمان ڈٹ گئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan