اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے جاری ہیں، جبکہ شمالی ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق یہ شدت 5.2 تھی۔رپورٹ کے مطابق زلزلہ ایرانی شہر سمنان سے تقریباً 37 کلومیٹر جنوب مغرب میں 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔
تاحال زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
امریکی شہریوں کی عالمی سطح پر مکمل مانیٹرنگ کر رہے ہیں، ٹیمی بروس
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اسجد محمود پر حملے کی مذمت
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اسجد محمود پر حملے کی مذمت
چیئرمین واپڈا سجاد غنی عہدے سے مستعفی ، وجوہات ذاتی قرار