باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں انبیاء کرام اور صحابہ کرام کی توہین آمیز پوسٹوں کیخلاف درخواست پر سماعت پر سماعت ہوئی
عدالت نے توہین رسالت اور مقدس ہستیوں کی توہین سے متعلق رولز پیش کرنے کا حکم دے دیا ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کی
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کیخلاف گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے، سائبر کرائم رولز میں شکایات کے اندراج اور کارروائی کا ذکر موجود ہے، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی سیکولر حکومت ہے جس نے یہ رولز منظور کئے، آپ نے جو رولز جمع کروائے اس سے ایسا لگتا ہے کہ جو آدمی متاثر ہے صرف وہی شکایت درج کروا سکتا ہے،
پرویزمشرف بارے عدالتی فیصلہ جلد بازی کا مظاہرہ، ایسا کس نے کہا؟
وقت کا تقاضا ہے ملک پر رحم کریں، فواد چودھری نے ایسا کیوں کہا؟
پرویزمشرف فیصلہ، پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے ردعمل دے دیا
پرویزمشرف فیصلہ، سراج الحق بھی میدان میں آ گئے، بڑا مطالبہ کر دیا
چیف جسٹس نے کہا کہ میں تو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے معاملے میں بڑا کلیئر ہوں، اگر ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر لوگ مقرر کر رکھے ہیں تو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ بھی تو قانون میں شامل ہے، اس امت کو مر جانا چاہئے کہ اگر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہو تو وہ کچھ کر نہ سکے،
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمشن کا سائبر کرائمز کیخلاف متعلقہ اداروں سے مشاورت کا فیصلہ
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
کشمیر کے لیے آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج
بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج
کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان
مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
رات گئے ن لیگی اہم شخصیت کی گرفتاری کی اطلاعات
ایاز صادق پر غداری کے مقدمے کیلئے ایک اور درخواست دائر
ایاز صادق اکیلا نہیں، ہم ساتھ ہیں، اہم شخصیت ایاز صادق کے گھر پہنچ گئی
مودی کا جو یار ہے،ایاز صادق غدار ہے،لاہور کی سڑکوں پر بینرز لگ گئے
ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق احمد خان نے کہا کہ اسی معاملے پر 9 مقدمات درج کئے ہیں،عدالت اس معاملے پر معاونت فراہم کرنے کیلئے مہلت دے،عدالت نے کیس کی مزید سماعت دو ہفتوں تک کیلئے ملتوی کر دی