جیل ٹرائل کے اپنے لوازمات ہے .سلمان اکرم راجا

سینئر قانون دان اور چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجا نے بند کمرے کے ٹرائل کو غیر قانونی آئینی قرار دیا سائفر کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ جو ٹرائل بند کمرے میں عمومی رسائی کے بغیر ہوگا وہ غیر آئینی ہوگا۔ بتایا یہ گیا کہ کل کابینہ ایک نیا فیصلہ کیا ہے، اسکا مطلب یہ فیصلہ پہلے سے طے تھا، انہوں نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ خصوصی عدالت کے جج کا انتخاب کس بنیاد پر کیا گیا؟ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے مزید کہا کہ اب تمام معاملات سپریم کورٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج عدالت میں جو کاروائی ہے وہ روک دی گئی ہے اور اس حوالے سے آڈیالہ جیل کے حکام کو مطع کیا جا چکا ہے،

Comments are closed.