وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال 3 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔

وزارتِ تجارت کے اعلامیے کے مطابق وہ پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کے 22 ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ پاک ایران جوائنٹ بزنس فورم کے شریک صدر کی حیثیت سے ایرانی وزراء اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری تعاون کو فروغ دینا ہے۔ حکام کے مطابق یہ دورہ پاک ایران اقتصادی تعلقات کو نئی جہت دینے کی ایک اہم کوشش ہے۔

کراچی ڈیفنس میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 11 خول برآمد

ایشیا کپ 2025: بھارتی کھلاڑیوں کا پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے گریز

نیپال کی نئی عبوری وزیراعظم سشیلا کارکی کا کرپشن کے خاتمے کا وعدہ
اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، اسحٰق ڈار

سندھ میں سیلابی صورتحال، 1 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

Shares: