جمیل فاروقی کی اوریا مقبول جان بارے تہلکہ خیز آڈیو لیک
اینکر جمیل فاروقی کی ایک آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ اینکر اوریا مقبول جان کے بارے میں بات کر رہے ہیں،جمیل فاروقی کسی دوسرے شخص کے ساتھ بات کر رہے ہیں، اس آڈیو میں کیا کچھ بات ہوئی ذرا سنئے،
جمیل فاروقی کہتے ہیں کہ دفتر کے اندر ان کا دماغ ہے ایک لڑکی وہ ان کی پروڈیوسر ہے پچھلے آٹھ سال سے کبھی کبھار حرف راز کے آخر میں ان کے نام۔ چل رہا ہوتا ہے، وہ نہیں چلاتی ہوتی وہ۔ روگرام میں نہیں آتی وہ پروڈیو سر ہے پروڈیوسر کا مطلب سمجھتے ہیں جو پروگرام کو ڈیزائن کرتا آٹھ سال سے وہ بندی ان کے ساتھ ہے ہمیں تو شرم آتی ہے وہ باتیں کھولتے ہوئے بھی کہ بیٹی بنا کر لے جاتے ہیں اور اس کے ساتھ ڈیٹیں مارتے ہیں روم ریزرو کرواتے ہیں بیٹی کے نام سے کہ میں بیٹی کےساتھ آ رہا ہوں ڈیٹیں مارتے ہیں روازنہ گھر سے پک کرتے ہیں روزانہ گھر ڈراپ کرتے ہیں روزانہ اور ہر کوئی جانتا ہے یہ بات۔
دنیا کو اخلاق ، قانون اور سولین بالادستی کا بھاشن دینے والے اور اپنے آپ کو خواتین کے حقوق کا علمبردار گرداننے والوں کی اپنی اخلاقیات دیکھیں اور سوچیں کہ یہ کس قدر گھٹیا اور گرے ہوئے لوگ ہیں ان سے گھن آتی ہے۔ بے شرم لوگ 👇👇 pic.twitter.com/z3Uk0qUFye
— waqar satti 🇵🇰 (@waqarsatti) March 29, 2023
جمیل فاروقی مزید کہتے ہیں کہ ان موصوفہ کا بیک جو گراونڈ ہے وہ حزب التحریر سے وابستہ رہی ہے حزب التحریر جہادی تنظیم سے وابستہ رہی ہے وہ شیدائی ہے اور مقبول جان ان کے فدائن میں سے ہیں سمجھ رہے ہیں آپ میری بات کو حکم اس خاتون کا چلتا ہے ان کا نا کوئی نکاح ہے نا کوئی رشتہ ہے بس دوستی ہی ہے وہ کہتی ہے ٹی وی پر ایک ہی بندہ نظر آنا چاہیے وہ ہونا چاہیے جناب جناب وہ جب چاہتی ہیں حکم کرتی ہیں وہی ہوتا تو موصوف کو عقل تو ہے نہیں جو ان کے سامنے ہے جو ان کو کہا جاتا وہی کرتے ہیں جس بندے کے اندر منافقت اتنی ہے حد سے زیادہ جو دین کی بات کرتا ہے اور خود ڈیٹیں مارتا ہے اپنے اوپر ابھی تک جد نے دین نافذ نہیں کیا میں آپ۔کو جو اسٹوری بتا رہا ہوں اپ چھترول۔جس لیول کی کر سکتے ہیں ناں اس میں آپ۔کو یہ پوائنٹ دے رہو ہوں جو کہتا ہے کہ دین کو نافذ کرو وہہ ڈیٹیں مارتا ہے اپنی تو عمر دیکھ تیری ستر سال۔عمر ہے تیرا موازنہ ہے اس کے ساتھ
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور آڈیو لیک
علی امین گنڈاپور اور امتیاز نامی شخص کے مابین آڈیو لیک
عمران خان کی جاسوسی، آلات برآمد،کس کا کارنامہ؟
لاہور میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا
سارہ گِل نے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہ
خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش
ڈاکٹر یاسمین راشد اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی آڈیو لیک