fbpx

جموں ،بھارتی فضائیہ کے اڈے کے قریب ایک بار پھر نظر آیا ڈرون

جموں ،بھارتی فضائیہ کے اڈے کے قریب ایک بار پھر نظر آیا ڈرون

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت ڈرون حملوں سے اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے کہ جموں کشمیر میں روز بھارت کو ڈرون دکھائی دینے لگے ہیں

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر میں بھارت کی فضائیہ کے اڈے کے قریب ایک بار پھر ڈرون دیکھے گئے تا ہم ڈرون فوری غائب ہو گئے، بھارتی فضائیہ و فوج کے اہلکاروں نے ڈرون کو تلاش کرنے کی بڑی کوشش کی تا ہم انہیں ناکامی ہوئی، بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کشمیر میں فضائیہ کے جس اڈے پر پہلے ڈرون حملے ہو چکے ہیں اسی کے قریب ہی ڈرون دیکھا گیا ، جس کے بعد ڈرون پر فائرنگ کی گئی تا ہم ڈرون غائب ہو گیا

بھارتی فضائیہ کے اڈے پر ڈرون حملے کے بعد جموں کشمیر کے مختلف اضلاع میں ڈرون رکھنے، فروخت کرنے اور انکے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے کہ ڈرون کس کس کے پاس ہے

حکام کے مطابق علاقے میں ڈرون پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایات کی گئی ہیں، تمام فوجی اڈوں کی سیکورٹی سخت کی گئی ہے واقعہ کے بعد جموں میں ہائی سیکورٹی والے مقامات پر سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی اور بھارتی سیکورٹی اداروں کو مزید چوکس کر دیا گیا

بادلوں کی وجہ سے طیارے راڈار میں نہیں آتے، بھارتی آرمی چیف کی مودی کے بیان کی تصد

بھارتی ائیر فورس نے مقبوضہ کشمیر کے سرینگر ائیر بیس کے سینئر ترین ائر آفیسر کمانڈر کا تبادلہ کر دیا

اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟

پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارت کا ہیلی کاپٹر کیسے تباہ ہوا؟ جان کر ہوں حیران

بریکنگ.بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ، کیپٹن ہلاک

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ،پائلٹ ہلاک، رواں برس کتنے طیارے تباہ ہو چکے؟

وہی ہوا جس کا تھا انتظار،مودی کی مکاری،ڈرون کا الزام پاکستان پر عائد

بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے اوپر ڈرون کی نقل و حرکت کا بھارتی دعویٰ

ڈرون کا خوف، بھارتی فضائیہ نے دی اینٹی ڈرون سسٹم خریدنے کی منظوری

بھارتی فوجی خواب میں بھی ڈرون سے ڈرنے لگے

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!