ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں سوشل میڈیا پر پاکستان سے منسوب ایک بیان کو جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی جھنڈے اور پاکستانی پرچم کی تصویر کے ساتھ جاری ہونے والا بیان بے بنیاد اور فیک نیوز ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان نے ایران کی حمایت میں جوہری ردعمل کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے امریکا کو اسرائیل کے خلاف کسی بھی ممکنہ ردعمل سے آگاہ کرنے کی خبریں بھی درست نہیں۔ جعلی بیان میں پاکستانی فوج کی ایران کے ساتھ جنگ میں شمولیت کا دعویٰ بھی من گھڑت قرار دیا گیا ہے۔

اسرائیل نے امریکا سے مدد مانگ لی، ٹرمپ انتظامیہ کا غیر واضح مؤقف

گوادر بارڈر راہداری بند، ایران میں پھنسے پاکستانی طلبہ کا قافلہ تہران سے روانہ

ریکوڈک منصوبے میں آئی ایف سی کی 400 ملین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری

ریکوڈک منصوبے میں آئی ایف سی کی 400 ملین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری

Shares: