ٹھٹھہ :حکومت سندھ نے جاوید صبغت اللہ مہر کوسیکرٹری انسانی حقوق مقررکردیا

ٹھٹھہ،باغی ٹی وی ( نامہ نگار راجہ قریشی)حکومت سندھ نے جاوید صبغت اللہ مہر کوسیکرٹری انسانی حقوق مقررکردیا
تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے جاوید صبغت اللہ مہر کو سیکریٹری انسانی حقوق حکومت سندھ مقرر جس کا باقائدہ نوٹیفکشن جاری کیا گیا ہے جاوید صبغت اللہ مہر نے سیکرٹری انسانی حقوق کا چارچ سنھبال کر وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسانی حقوق سریندر ویلاسائی سے ملاقات کی اور ان کی خصوصی ہدایت پر 10 دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ انسانی حقوق سندھ کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں پروگرام رکھے گئے ہیں اس حوالے سے جاوید صبغت اللہ مہر نے محکمہ انسانی حقوق کے آفیسران سے میٹنگ کی اور ان کو پروگرام کے حوالے سے احکامات جاری کئی ہیں

Leave a reply