جیف بیزوس نے ایمازون کے باس کی حیثیت سے استعفی دے دیا

0
50

جیف بیزوس نے ایمازون کے باس کی حیثیت سے استعفی دے دیا ہے

جیف بیزوس نے 2004 میں اپنا کیریئر کا آغاز کیا تھا ایمازون ایک ملٹی بلین ڈالر کمپنی ہے۔ بیزوس کا کہنا تھا کہ ان کے پورے کیریئر میں ایک بار ایک چیز کی شکایت آئی جس پر وہ بہت مایوس ہوئے بیزوس نے اپنے کیرئیر میں ایمازون کو بہت فائدہ دیا۔ انھوں نے ہمیشہ مستقبل کو دیکھتے کاروبار کیا جس کی وجہ سے کمپنی دنیا کی بہترین کمپنیز میں سے ایک ہے۔

ایمیزون کا آئندہ چند روز میں پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان

نئے خلائی اسٹیشن کی تعمیر،چین نے اپنا خلائی مشن روانہ کردیا

ایک ٹوئٹ نے ایلون مسک سے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا

جیف بیزوس گزشتہ ماہ سے ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے تھے۔ جس کی وجہ سے بیزوس کے استعفی دینے کا فیصلہ کیا بیزوس نے 2007 اور 2011 میں ٹیکس نہیں دیا تھا اور گزشتہ برس یہ باتیں چل رہی تھیں ان کے ساتھ کام کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ بیزوس نہ تو اپنے کام کو لے کر خودغرض تھے اور نہ ہی لاپرواہ یہ ان کے خلاف سازش تھی۔

2013 میں بھی ہماری برآمدات 24 بلین تھی اور اب بھی 24 بلین،ویتنام سے بھی پیچھے رہ گئے، سلیم مانڈوی والا

Leave a reply