جیری گروپ کے چیئرمین کو بڑا صدمہ
![inna lillah](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2021/04/inna.jpg)
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیری گروپ کے چیئرمین کو بڑا صدمہ اہلیہ وفات پا گئیں
افضل ولی محمد چیئرمین جیری گروپ کی اہلیہ مسز نسرین افضل وفات پا گئی ہیں، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں، انکی آج موت ہو گئی ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
مسز نسرین افضل کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر SKBZ گراؤنڈ خیابان راحت میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں مقامی قبرستان میں تدفین کی جائے گی، نماز جنازہ میں کرونا ایس او پیز کا خیال رکھنے کی اپیل کی گئی ہے