جوہر ٹاون دھماکہ۔ زخمیوں کے نام سامنے آ گئے ۔اموات میں اضافہ
باغی ٹی وی : جوہر ٹاون دھماکے میں زخمیوں کے نام سامنے آ گئے ، اموات میں اضافہ ہوگیا . دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں. زخمی ہونے والوں میں عبدالمالک عمر ایک سال .خواتین میں سے امرین عمر 27 سال ، ماہم اظہر عمر23 سال، ام رباب عمر 19 سال ، مقدس شاہد عمر 20 سال .
جبکہ مردوں میںسے زخمیوںکی تفصیلات کچھ یوں ہیں. عبدالقیوم عبدالخالق عمر پانچ سال ، حس علی عمر 8 سال لیاقت علی عمر 28 سال، ناصر عبدالخالق عمر 12 سال ، ایک غیر معلوم شخص عمر 37 سال ، محمد عمر 8 سال، صفیر 28 سال ، نام معلوم 30 سال نامعلوم، 35 سال، ایک خاتون ہے جس کے نام کا علم نہیںہے اس کی عمر 28 سال ہے،
جبکہ دو افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات ہیں . خیال رہے کہ آج لاہور جوہر ٹاؤن میں دھماکہ ہوا جس کے بارے میںابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھماکہ گیس پائپ لائن کے پھٹنے سے ہوا .
دھماکہ بہت شدید تھا جس سے قریبی گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں.