جے یو آئی کے خلاف حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

0
33

جے یو آئی کے خلاف حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ کے کسی بھی چینل کے پروگرام میں آنے پر پابندی عائد کر دی گئی،اس ضمن میں پیمرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،

سینیٹر حمداللہ کا افغانی شہری ہونے پر شناختی کارڈ بھی منسوخ کردیا گیا۔

حافظ حمداللہ کی عمر 51 برس ہے ، وہ جے یو آئی کے سینیٹر بھی رہے، پیمرا نے آج نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹی وی چینلز کو پابند کیا ہے کہ وہ حافظ حمداللہ کو کسی بھی ٹی وی چینل پر نہ بلائیں

حافظ حمداللہ 2002 میں بلوچستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے ،وہ متحدہ مجلس عمل کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے تھے ،حافظ حمداللہ 2002 سے 2005 تک صوبائی وزیر صحت بھی رہے ،

لانگ مارچ، اپوزیش کا جواب، مولانا نے سجادہ نشینوں سے مانگی مدد

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو قیادت کون کرے گا؟ اہم خبر

آزادی مارچ، ایسا شیڈول سامنے آیا کہ اپوزیشن بھی دنگ رہ گئی

حافظ حمداللہ 2012 میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے ،وہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین بھی رہے،

Leave a reply