ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم

justice qazi fayez

حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے بعد سپریم کورٹ بار بھی تقسیم ہو گئی، سپریم کورٹ بار کے صدر نے 14 جون کو ہڑتال کا اعلان کیا تو سیکرٹری جنرل نے لاتعلقی ظاہر کر دی

 

احتساب کا عمل رکوانے کے لئے عید کے بعد پاکستان میں کھیلا جا رہا ہے خوفناک کھیل

 

ججز کے خلاف ریفرنس، انصاف ہو گا،حکومت جسٹس فائزعیسیٰ کو نہیں ہٹا سکتی: چیف جسٹس

حکومت نے سپریم کورٹ‌ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا
حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں‌ آگئے، ریفرنس کی خبروں‌ پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا
سینئر ججوں کے خلاف ریفرنس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد ایف ابراہیم نے استعفیٰ دے دیا

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ بار کے سیکرٹری جنرل عظمت اللہ چودھری نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ بار کا ہر فیصلہ کثرت رائے سے ہوتا ہے ،کسی بھی رکن کا فیصلہ بار کے اوپر مسلط نہیں کیا جا سکتا ،ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں ہے ، اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے ،انہوں نے مزید کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس پرقبل از وقت بات نہیں کی جانی چاہیے،جسٹس فائز عیسیٰ کے معاملے کو باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ صدر بار کی طرف سے دی جانےوالی ہڑتال کی کال ان کی ذاتی ہے ،سپریم کورٹ بار کا ہڑتال کی کال سے کوئی تعلق نہیں.

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف ریفرنس،سماعت کب ہو گی؟ بڑی خبر آ گئی

ججز کے خلاف ریفرنس،میڈیا کوکب تفصیلات بتائیںگے؟ فردوس عاشق اعوان بول پڑیں

ججز کے خلاف ریفرنس، حکومت کر بڑا دھچکا، اتحادی الگ ہو گئے

ججز کے خلاف ریفرنس ،اراکین سینیٹ نے ایسا کام کر دیا کہ حکومت پریشان ہو جائے

 

 

Comments are closed.