اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ

جسٹس میاں گل حسن اور نگزیب حج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے رویئے پر برہم

اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی کے باعث کازلسٹ منسوخ کی گئی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سنگل اور ڈویژن بنچ دونوں کی کازلسٹ منسوخ کی گئی ہے،پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کے کیس کی سماعت بھی نہ ہو سکے گی،طبیعت ناسازی کے باعث جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب بھی منسوخ کر دیا گیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 11 بجے ہائیکورٹ بار سے خطاب کرنا تھا

Comments are closed.