کے الیکٹرک الیکشن میں پاک سرزمین پارٹی نے کس کی حمایت کر دی؟ ترجمان نے بتا دیا

کے الیکٹرک الیکشن میں پاک سرزمین پارٹی نے کس کی حمایت کر دی؟ ترجمان نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک میں ھونے والے الیکشن کے سلسلے میں ورکرز پاور یونین کے عہدیداران کی پی ایس پی لیبر فیڈریشن کے صدر ندیم خان سے ملاقات ہوئی ہے،

ترجمان پی ایس پی کے مطابق پاک سر زمین پارٹی نے کے الیکٹرک میں ہونے والے الیکشن میں ورکرز پاور یونین کے الیکٹرک کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

حکومت ان کو بھی گرفتار کرے، مصطفیٰ کمال نے ایسا مطالبہ کیا کہ سندھ حکومت ہوئی پریشان

مصطفیٰ کمال کی عبوری ضمانت میں توسیع ہوئی یا نہیں؟ اہم خبر

18 ویں ترمیم سے کراچی کو نقصان ہو رہا ہے، مصطفیٰ کمال

ترجمان پی ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ تمام وطن پرست ورکرز و ہمدرد بروز پیر 9 دسمبر 2019 کو ہونے والے کے الیکٹرک کے انتخابات میں پی ایس پی کی حمایت یافتہ ورکرز پاور یونین کے الیکٹرک کو ذیادہ سے ذیادہ ووٹ دیکر کامیاب بنائیں۔

Comments are closed.