وفاقی وزیر احسن اقبال نے خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف وزارت منصوبہ بندی کی قائم کردہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی اور وزارت کی تمام خواتین نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہر خاتون کو کام کی جگہ پر تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، ہم نے حکومت میں آتے ہیں خواتین کی قومی ترقی میں شمولیت بڑھانے کے لیے جینڈر یونٹ قائم کیا تاکہ خاتون دفتر میں تحفظ کے احساس کے ساتھ کام کرے، اور وزارت منصوبہ بندی کو خواتین اپنے لیےکام کرنے کی محفوظ ترین جگہ لگے۔بچوں کے لیے بہترین ڈے کئیر بنایا تاکہ مائیں ذہنی سکون سے کام کریں۔انھوں نے کہا کہ کوئی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک 50 فیصد خواتین کی شمولیت نہ ہو، اورمیری پوری کوشش ہے کہ وزارت منصوبہ بندی کو خواتین کے لیے رول ماڈل بنایا جائے، یہاں کسی خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوگا، اجلاس میں موجود وزارت منصوبہ بندی کی تمام خواتین افسران اور اہلکار نے وفاقی وزیر سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

گیارہویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ 7 ملزمان کی 48 گھنٹے تک اجتماعی زیادتی

لاوارث لاشوں کی فروخت،سابق آر جی کار پرنسپل سندیپ گرفتار

ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں

دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ

بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے

بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی

بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا

ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں

مودی کا بھارت”ریپستان” ڈاکٹر کے ریپ کے بعد آج بھارت میں ملک گیر ہڑتال

بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد

ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں

Shares: