کم عمربچوں کو دھرنے میں شرکت سے روکا جائے،گورنرسندھ نے ایسا کیوں کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر سندھ نے ہالا میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز کر دیا ، گورنرسندھ کی شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار پرحاضری،چادرچڑھا کرفاتحہ خوانی کی

اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ 2014 کے دھرنے اور جے یو آئی کے دھرنے کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں،پی ٹی آئی کا دھرنا کرپٹ حکمرانوں کے خلاف تھا،یہ جو دھرنا دیا جا رہا ہے وہ کرپٹ لوگوں کو جیل سے نکالنے کے لیے ہے،مولاناصاحب سے کوئی خطرہ نہیں ،بچےغیرسیاسی ہوتے ہیں ،

آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سے کسی بھی سیاسی جماعت کو حکومت کیساتھ کوئی مسئلہ نہیں،کم عمربچوں کو دھرنے میں شرکت سے روکا جائے،

Shares: