مزید دیکھیں

مقبول

26 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کے مزید 52 کارکنان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: 26 نومبر کے احتجاج کے دوران توڑ...

دو لاپتہ افراد گھر پہنچ گئے، عدالت نے درخواست نمٹا دی

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے...

ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہماری چیف منسٹر ایک خاتون ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا...

اوچ شریف: 10 سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) چنی گوٹھ روڈ...

کمسن بچے سے مسجد میں بدفعلی کرنیوالا امام مسجد گرفتار کر لیا، پولیس

کمسن بچے سے مسجد میں بدفعلی کرنیوالا امام مسجد گرفتار کر لیا، پولیس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ ‌آ سکی

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں امام مسجد نے بچے کے ساتھ زیادتی کی جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امام مسجد کو گرفتار کر لیا ہے، اوکاڑہ پولیس نے کمسن بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو فوری کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے ۔

https://twitter.com/OfficialDPRPP/status/1509599462079045644

رینالہ خورد امام مسجد کی 10 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی اہلے علاقہ نے امام مسجد ثناء اللّٰہ ساجد نامی شخص کو پکڑ کر خوب درگت بنائی اور پولیس کے حوالے کر دیا

رینالہ خورد کے علاقہ 14 ون اے ایل میں انتہائی افسوس ناک واقع پیش آیا کہ 10 سالہ خضر حیات گھر سے عصر کی نماز پڑھنے مسجد گیا تو کافی دیر تک گھر واپس نہ آنے پر گھر والوں نے مسجد جا کہ پوچھا تو پتہ چلا کہ امام مسجد ثناء اللّٰہ ساجد خضر حیات کو اپنے حجرے میں صفائی کروانے لے گیا تو گھر والوں نے حجرہ جا کہ دیکھا تو مولوی ثناء اللّٰہ ساجد بچے سے مبینہ برہنہ حالت میں غلط کام کر رہا تھا اہلے علاقہ نے بچے کو روتا ہوا پایا مگر مولوی ثناء موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پیچھا کرنے پر اہلے محلہ نے پکڑ کر خوب درگت بنائی اور پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا اور مذید تفتیش شروع کردی ہے

قبل ازیں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 10 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش اور ویڈیو بنانے والے 02 ملزمان گرفتار کر لئے گئے، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹرمحمد عابد خان نے ایس پی کینٹ کو ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا،اور کہا تھا کہ "بچوں کا استحصال کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan