کراچی گورا قبرستان کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق

0
53

کراچی میں گورا قبرستان کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے. ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں. مقتول کی لاش کوپوسٹمارٹم کیلئے قریبی قبرستان شفٹ کر دیا گیا ہے. پولیس نے وقوعہ سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے.

Leave a reply