کرچی کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کب تک کھلے گا، عمران خان نے بتایا

0
30

کرچی کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کب تک کھلے گا، عمران خان نے بتایا

باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کراچی کےدورےسےمتعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتال 2023تک کھولنےکاہدف ہے.اسپتال حجم کےلحاظ سےشوکت خانم اسپتال لاہورسےدوگنابڑاہے،شوکت خانم اسپتال کراچی سندھ اورجنوبی بلوچستان کےعوام کوخدمات فراہم کرےگا،یہ اسپتال تشخیص اورعلاج کی جدیدسہولیات سےآراستہ ہوگا،

کراچی میں شوکت خانم اسپتال کی سائٹ کا دورہ کیا،شوکت خانم اسپتال کراچی سندھ اورجنوبی بلوچستان کےعوام کوخدمات فراہم کریگا،

انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ حجم میں یہ شوکت خانم اسپتال لاہور سے دوگنا جبکہ تشخیص و علاج کی جدید ترین سہولیات سے بھی آراستہ ہو گا۔

Leave a reply