کراچی کے ہسپتال میں داخل انتہائی اہم مذہبی شخصیت چل بسی

0
141
کراچی کے ہسپتال میں داخل انتہائی اہم مذہبی شخصیت چل بسی #Baaghi

کراچی کے ہسپتال میں داخل انتہائی اہم مذہبی شخصیت چل بسی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی امیر ڈاکڑ عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے

ڈاکڑ عبدالرزاق سکندر کورونا کے باعث کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے ڈاکڑ عبدالرزاق سکندر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی امیر بھی تھے عبدالرزاق اسکندر جامعہ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاوَن کراچی کے مہتمم تھے

ڈاکڑ عبدالرزاق اسکندر کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، انکی وفات پر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے اظہار افسوس کیا ہے

Leave a reply