میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اب ہم ایسا کراچی بنائے گے جس میں عوام کو قدم قدم پر سہولیات نظر آئے گا، وہ کراچی نظر آئے گا جس میں شہریوں کے مسائل حل ہوں گے۔ان کا کہنا ہے کہ 38 نئی گاڑیاں واٹر کارپوریشن کے بیڑے میں شامل اور منوڑہ آئی لینڈ پر 5 لاکھ گیلن کا آر او پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
میئر کراچی نے اپنے بیان میں کہا کہ پانی اور سیوریج کے مسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اب وہ کراچی نظر آئے گا جس میں شہریوں کے مسائل حل ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کراچی کے تمام اضلاع میں بلا تفریق ترقیاتی کام کر رہے ہیں۔
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved