کراچی میں ہونے والے حادثاتی واقعات

0
92

کراچی:برنس روڈ کراچی حلیم کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد(وجہ ہلاکت نامعلوم)۔
لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذر یعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔
لاش کی شناخت بحرام خان ولد کاکے خان عمر60سال۔

کراچی:اسٹیل ٹاؤن لنک روڈ ندی کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی۔
زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔
زخمی ہونے والے شخص کی شناخت شکیل ولد جان محمد عمر35سال۔

کراچی:بلدیہ مواچھ موڑکے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی۔
زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔
زخمی ہونے والے شخص کی شناخت امیر علی ولد شاہ محمد عمر45سال ۔

کراچی:ناظم آباد چاولا مارکیٹ کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی عباسی ہسپتال منتقل کیاگیاہے۔
زخمی ہونے والے شخص کی شناخت عدیل ولداصغر علی عمر18سال۔

Leave a reply