خادم رضوی کو رہا کرنے کا حکم، بڑی خبر آ گئی

0
92

عدالت نے تحریک لبیک کے بانی خادم حسین رضوی کر رہا کرنے کا حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خادم حسین رضوی کی نظربندی کی کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی ضمانت منطور کر لی، عدالت نے دونوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے.

واضح رہے کہ خادم رضوی کو آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کے خلاف احتجاج کے بعد نظربند کیا گیا تھا.

Leave a reply