خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

khalil nazeba

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد خلیل الرحمان قمر کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا

خلیل الرحمان قمر آمنہ عروج کو کال کرتے رات کے اندھیرے میں ملنے گئے، اس دوران ان پر تشدد ہوا، حسن شاہ نے خلیل الرحمان قمر کی ویڈیوز بنا لیں، موبائل کا ڈیٹا لے لیا، خلیل الرحمان قمر پانچ دن تک خاموش رہے اور کوشش کرتے رہے کہ کسی طرح انکو موبائل ڈیٹا مل جائے،نہ ملا تو خلیل الرحمان قمر نے آمنہ عروج و دیگر پر مقدمہ درج کروا دیا، حالانکہ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خلیل الرحمان قمر آمنہ عروج کے پاس بیٹھے اور سگریٹ پی رہے ہیں،دوسری ویڈیو میں خلیل الرحمان قمر برہنہ ہیں، ایک غیر عورت کے سامنے ایک مرد کس طرح برہنہ ہو سکتا ہے؟ خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ خلیل الرحمان قمر کو بھی گرفتار کیا جائے

ڈاکٹر شمع جونیجو نے ایکس پر لکھا کہ خلیل الرحمٰن قمر کی نیم برہنہ ویڈیو کے ٹوٹے ٹوئٹر پر چل رہے ہیں، لڑکی ہنی ٹریپ کے الزام میں جیل میں ہے جبکہ ویڈیو میں خلیل اُسے برہنہ کررہا ہے بلکہ اُس کے بعد لڑکی سے غیر اخلاقی حرکات بھی کررہا ہے۔ کیا یہ زنا نہیں ہے؟ خلیل الرحمٰن قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟

آر اے شہزاد کہتے ہیں کہ اندازہ کیجئے پنجاب حکومت کو خلیل ننگ دھڑنگ سے اتنی دلچسبی ہے کہ پہلے تو پولیس نے اس خاتون کو گرفتار کیا اب انتہائی برق رفتاری سے آج ویڈیو لیک کرنے والے دو بندے بھی گرفتار ہو گے یوتھیوں کے لیے سپر سانک سروس ہے اور اپنے وزیروں کی فیک ویڈیو بنانے والوں کے لیے یہ عدالتوں میں دھکے کھاتے ہیں۔

اظہر سید نے لکھا کہ خلیل الرحمٰن قمر کو آمنہ عروج کی شکائت پر ویڈیو بلیک میلنگ کی بنیاد پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔

ذیشان خان نیازی کہتے ہیں کہ سوال یہ ہے کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عورت اور خلیل الرحمن قمر کے درمیان جو ہو رہا تھا وہ باہمی رضامندی سے ہوا تو پھر صرف وہ بندی کیوں جیل میں ہے خلیل الرحمن قمر کس خوشی میں باہر ہے اور کس خوشی میں پریس کانفرنس کررہا تھا؟؟

صحافی فخر درانی کہتے ہیں کہ ہنی ٹریپ معاملے میں اگر خلیل الرحمان قمر غریب ہوتا تو خاتون کی بجائے مرد جیل میں ہوتا۔لیکن خلیل الرحمان کیونکہ پاور فل ہے اس لیے معاملہ الٹا ہے۔ حالانکہ وہ خاتون چل کر نہیں خلیل الرحمان قمر اسکے پاس چل کر گیا ہے۔قصور اور جرم اسکا بنتا ہے۔سچ کہتے ہیں قانون بھی امیروں اور طاقتوروں کی لونڈی ہے۔

خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج

خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں

خلیل الرحمان قمر کیس،مرکزی ملزم حسن شاہ گرفتار

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی،مکمل حقائق،ڈرامہ نگاری سے ڈرامائی بیان

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے پیچھے کون؟

خلیل الرحمان قمر پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار

خلیل الرحمان قمر کی برابری کی خواہش آمنہ نے پوری کر دی

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو،تصاویر بھی خاتون کے پاس موجود ہیں،دعویٰ

خلیل الرحمان قمر سے فون پر چیٹ،تصاویر کا تبادلہ،پھر اس نے ملنے کا کہا،ملزمہ کا بیان

خواتین آدھے کپڑے پہن کر مردوں‌کو ہراساں کررہی ہیں خلیل الرحمان قمر

سونیا کی جرائت کیسے ہوئی وہ کہے کہ اس نے میرے پاس تم ہو رد کیا خلیل الرحمان قمر

اچھی بیوی کون ہوتی ہے خلیل الرحمان قمر نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر نے پہلا لو لیٹر کس کو اور کس عمر میں لکھا

خلیل الرحمان قمر کو اپنے حسن کی اداؤں سے لوٹنے والی آمنہ کی تصاویر

خلیل الرحمان قمر اور آمنہ کی نازیبا ویڈیوز؟ ڈاکٹر عمر عادل کی نس بندی ہونی چاہئے

ہمارے پاس ویڈیوز،خلیل الرحمان قمر آمنہ سے فزیکل ہونا چاہتا تھا،حسن شاہ کا دعوٰی

Comments are closed.