دوران احتجاج خاتون کو چھیڑنے والے ملزم کو پولیس نے "پاگل” کہہ کر چھوڑ دیا

#WATCH | West Bengal: BJP workers hold protest in Siliguri against RG Kar Medical College and Hospital rape-murder

بھارت میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی و قتل کے واقعہ کے بعد احتجاج جاری ہے، اسی احتجاج کے دوران ایک شخص نے ایک خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کی ہے،جس پر مظاہرین مشتعل ہو گئے

کولکتہ عصمت دری،قتل کیس کے خلاف احتجاج کے دوران ایک شخص کو ایک عورت کے ساتھ چھیڑ خانی، اسکے جسم کو ہاتھ لگانے کے الزام میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے،ملزم ایک عورت کے ساتھ دوران احتجاج بار بار چھیڑ خانی کر رہا تھا، واقعہ شہر کے مصروف ترین چوک کے قریب پیش آیا ، مظاہرین نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،پولیس نے اس کی شناخت مقامی اور پاگل شخص کے طور پر کی اور اسے چھوڑ دیا، جس پر مظاہرین مشتعل ہو گئے، مظاہرین نے پولیس کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ملوث پولیس اہلکاروں اور ملزم کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔

متاثرہ خاتون کی طرف سے بھی مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے،ولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا ہے۔ متاثرہ خاتون اور دیگر مظاہرین نے پولیس پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں فوری اور مناسب کارروائی کرے تاکہ پرامن احتجاج میں حصہ لینے والے تمام شہریوں کی حفاظت اور وقار کو برقرار رکھا جاسکے۔

9 اگست کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے سیمینار ہال میں خاتون ڈاکٹر کی لاش ملی، بعد کے معائنے میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ اس کے ساتھ عصمت دری کی گئی تھی۔ اس کے جسم پر 16 بیرونی اور 9 اندرونی چوٹیں تھیں، اور اس کی آنکھوں اور شرمگاہ سے خون بہنے کے نشانات تھے، جو حملے کی سفاکانہ نوعیت کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیس نے مقتولہ کے لیے انصاف کے حصول کے لیے ملک گیر احتجاج کو جنم دیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ، پولیس، اور مغربی بنگال کی حکومت کو اس کیس میں بڑے پیمانے پر عوامی ناراضگی کا سامنا ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ دونوں نے اس معاملے میں پیش رفت کے بارے میں کئی سخت ریمارکس دیئے ہیں،

واش روم میں خفیہ کیمرہ لگا کر طالبات کی 300 سے زائد فحش ویڈیو بنانیوالا گرفتار

بھارت میں خواتین اب سڑکوں پر بھی غیر محفوظ،ہراسانی کا واقعہ

بھارت کے ایک اور ہسپتال میں 15 سالہ لڑکی کاریپ

دوست نے دوست کی 4 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت،قبرستان بھی محفوظ نہ رہے،قبرستان میں 9 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی

بھارت میں 70 سالہ خاتون سے 35 سالہ ملزم کی زیادتی

کمسن طالبہ سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہو کر تالاب میں کود گیا

بھارت،سکول کے واش روم میں دوچار سالہ بچیوں کے ساتھ زیادتی

اجمیر سیکس اسکینڈل،100 سے زائد لڑکیوں سے زیادتی ، 32 سال بعد 6ملزمان کو عمر قید کی سزا

بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے

بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی

بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا

ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں

مودی کا بھارت”ریپستان” ڈاکٹر کے ریپ کے بعد آج بھارت میں ملک گیر ہڑتال

بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد

ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں

شادی شدہ خاتون کی عصمت دری اور تشدد کے الزام میں ایف آئی آر درج

Comments are closed.