مزید دیکھیں

مقبول

افغان شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے 31 مارچ تک کی مہلت

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد اور افغان شہری...

عمران خان کی رہائی کے لئے پس پردہ پی ٹی آئی کی بات چیت جاری

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر...

حافظ آباد : ریل بازار سیل، تاجروں کا احتجاج، رمضان میں کاروبار ٹھپ

حافظ آباد ،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) ریل بازار سیل،...

بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر ٹیم کی پرفارمنس سے ناخوش

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر...

خاتون سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو عدالت نے سنائی سزا

خاتون سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو عدالت نے سنائی سزا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلگت کی مقامی عدالت نے خاتون سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو سزائے موت سنا دی.

میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادتی کیس بلتستان شگر کے علاقے اردندو میں ہوا تھا، واقعے کی خبر پر چیف کورٹ کے جسٹس ملک حق نواز  نے ایکشن لیا تھا، کیس بیس ستمبر کو فائل کیا گیااور بیس نومبر کوٹرائل شروع ہوا۔

عدالت سے کیس کو فوری طور پر نمٹانے کےلئے روزانہ سماعت کی گئی ، عدالت نے ایک ماہ سے بھی کم مدت میں کیس کا فیصلہ کیا اور تین مجرمان کو سزائے موت کا حکم سنایا، سزائے موت پانے والوں میں عابد حسن، سخاوت،اصغر علی شامل ہیں، عدالت کی جانب سے تینوں مجرمان کو 10 دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔

بابراعظم شادی کا جھانسہ دے کر10 سال تک زیادتی کرتا رہا:میں نے بابرکی خاطربڑی قربانیاں دیں :حامزہ نے سارےپردے فاش کردیے

بابراعظم کس طرح حامزہ کوبلیک میل کرتے رہے:پردے میں ہونے والی گفتگو،رازونیاز کی باتیں سامنے آگئیں

بابراعظم کی حامیزہ کے ساتھ جنسی زیادتی،بلیک میلنگ:پی سی بی”مٹّی پاو”کہہ کرمظلوم کی بجائےظالم کے ساتھ کھڑی ہوگئی

بابر اعظم پر الزام لگانیوالی خاتون مدد طلب کرنے کہاں پہنچ گئی؟

پاکستانی کپتان بابر اعظم الزامات کی زد میں، کون سچا کون جھوٹا،مبشرلقمان حقیقت سامنے لے آئے

بابر اعظم پر الزام عائد کرنیوالی خاتون نے اب کس پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا؟

پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز،لیکن کس چیز کو "مس” کر رہے ہیں؟ بابر اعظم نے بتا دیا

بابر اعظم پر الزام،خاتون کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم آ گیا

عدالتی ذرائع کے مطابق مجرمان متاثرہ خاتون کو سات ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، سزائے موت پانے والے مجرمان کی عمریں اٹھارہ سال سے زائد ہیں۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan