خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

0
127

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول کے لاڑکانہ میں سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ٹیم نے لاڑکانہ شہر کے رہائشی 35 سالہ ملزم غلام مرتضیٰ مشوری کو ریونیو کالونی سے گرفتار کرلیا، ایف آئی اے سکھر کے مطابق ملزم خاتون کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا،

متاثرہ خاتون کی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے انچارج سائبر کرائم سرکل سکھر امجد علی عباسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن فصیح الرحمٰن کی سربراہی میں سب انسپکٹر محمد علی ساوند، سب انسپکٹر ثنا اللہ چاچڑ اور اے ایس آئی غلام مرتضیٰ پر مشتمل ٹیم نے لاڑکانہ شہر کی ریونیو کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم غلام مرتضیٰ مشوری کو گرفتار کرلیا،

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

دوران کارروائی ملزم سے ڈیجیٹل ڈیوائسز بھی برآمد کرکے ضبط کرلی گئیں جبکہ ضبط شدہ ڈیوائسز سے بلیک میلنگ، ہراسانی اور دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے کے واضح ثبوت پائے گئے ہیں جبکہ ملزم کا چار روزہ ریمانڈ حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

Leave a reply