مزید دیکھیں

مقبول

مصطفیٰ قتل کیس، دو ڈرگ ڈیلر گرفتار

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں منشیات سے جڑے...

کراچی ،پسند کی شادی ،سالوں کے ہاتھوں بہنوئی قتل

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں گھر...

اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے اہم فیصلہ آ گیا

اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کے حوالے سے...

حافظ آباد:ڈی پی او کی تھانہ ونیکی تارڑ میں کھلی کچہری، موقع پر احکامات

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ...

امریکا میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں

نیویارک: امریکا میں ایک مرتبہ پھر گھڑیوں کی سوئیاں...

خاتون کا رشتہ داروں پر چالیس لاکھ روپے کے عوض بیچنے کا الزام،ویڈیو وائرل

مردان کی تحصیل رستم کی رہائشی ایک خاتون جسکا نام فضیلت بتایا جا رہا ہے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں فضیلت نے الزام لگایا ہے کہ مجھے درگئی د ھوکے سے لا کر 40 لاکھ روپے کے عوض بیچنے کی کوشش کی جا رہی ہے خاتون کے مطابق دو تین دفعہ پہلے بھی مجھے بیچا گیا ہے اب دوبارہ بیچ رہے ہیں،فضیلت کے مطابق
میرے تین رشتہ دار ہیں جو مجھے بار بار بیچ رہے ہیں، میں پہلے سے شادی شدہ ہوں اور میرے دو بچے ہیں،فضلیت نے کہا کہ مجھے اپنے گھر بھیجا جائے،دوسری جانب پولیس حکام کے مطابق اس خاتون کو مبینہ طور پر علاقہ درگئی میں 40 لاکھ کے عوض بیچا گیا ہے، متاثرہ خاتون کے والد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، پولیس حکام
نے مزید کہا کہ خاتون کو لانے کے لیے پولیس کی ٹیم درگئی پہنچ گئی ہے، مبینہ طور پر خاتون کو پہلے بھی کئی بار فروخت کیا جا چکا ہے، پولیس حکام نے مزید بتایا کہ متاثرہ خاتون کا بیان رکارڈ کرنے کے بعد کارروائی کی جائے گی،