قصور کی تحصیل میں چونیاں تھانہ سٹی چونیاں کی حدود میں منشیات فروشوں نے ڈیرے ڈال لئے
تفصیلات کے مطابق قصور کی تحصیل چونیاں شہر و گردونواح میں نوجوان نشل تباہی کی دہانے پر ہے جس کی وجہ منشیات فروشوں کا کھلے عام منشیات فروشی ہے اچھے بھلے نوجوان نشے پر لگ چکے ہیں جبکہ
پولیس روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں بٹورنے لگی ہے شہریوں کا ڈی پی او قصور عمران کشور سے فوری طور پر تحقیقات کر کے کارؤائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ لوگوں کی زندگیاں اور گھر تباہ ہونے سے بچ سکیں

Shares: