خورشید شاہ کیس، عدالت نے ایک بار پھرنیب کی دوڑیں لگوا دیں

0
31

خورشید شاہ کیس، عدالت نے ایک بار پھرنیب کی دوڑیں لگوا دیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ سکھرمیں خورشید شاہ کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی،نیب نےعدالت میں خورشیدشاہ کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی عدالت نے خورشید شاہ کوپیش کیے بغیرمزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ، عدالت نے کہا کہ خورشیدشاہ کو پیش کیے بغیرریمانڈ نہیں دے سکتے،

عدالت نے نیب کو حکم دیا کہ خورشید شاہ کو ایک گھنٹے میں عدالت پیش کیا جائے.

خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

خورشید شاہ کو نیب سکھر نے گرفتار کیا ہے وہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں، خورشید شاہ نے نیب سیل میں اسلامی اور سیاسی کتب منگوالیں .

خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

خورشید شاہ نے شہید بے نظیر بھٹو اورذوالفقار بھٹو کی زندگی پر لکھی گئی کتاب منگوائی ہے،خورشید شاہ نے شہید ذوالفقار بھٹو کی کتاب”اگر مجھے قتل کیا جاتا ہے”بھی منگوائی ہے ،خورشید شاہ کو تفسیرقرآن کریم اوراحادیث کی کتابیں بھی فراہم کی گئیں ہیں،

Leave a reply