مزید دیکھیں

مقبول

حافظ آباد: ای او عنبرین کاکوٹ چیاں سکول کا دورہ، شاندار انتظامات پر اطمینان

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبر نگارشمائلہ) ای او عنبرین...

منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سبکدوش

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کے طور...

سی ٹی ڈی کی بنوں اور چارسدہ میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے ...

کیا مودی کو عمران خان نے پاکستان میں شادی پر بلایا تھا؟ علی محمد خان

وزیر مملکت علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا مودی کو عمران خان نے پاکستان میں شادی پر بلایا تھا، جب کسی کا پیارا گرفتار ہوتا ہے تو دکھ ضرور ہورتا ہے،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ مودی گجرات کے مسلمانوں کا قاتل ہے، گجرات میں قتل عام کرنیوالے کو کیا عمران خان نے اپنےگھربلایا؟ مودی ہمارے بچوں کی جانوں سے کھیل رہاہے جشن آزادی آنیوالی ہےاورہم اس ایوان سےکیا پیغام دے رہے ہیں ؟

علی محمد خان کا مزید کہنا تھا کہ یاسین ملک موت کے کنویں میں پہنچ چکا، سید علی گیلانی گرفتار ہیں، قوم جانتی ہے کہ کون کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور کون اس پر سیاست کرنا چاہتا ہے،

علی محمد خان نے مزید کہا کہ آپ نے جرم کیا یا نہیں،اپنےمقدمات کاجواب نیب میں دیں،اپنے کیسزعدالتوں میں لڑیں .

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan