کیا سارے قانون خاموش ہیں ؟ اس لاقانونیت کو چیک ہی نہیں کیا جا سکتا؟ عدالت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گرین ایریاز پر ہاؤسنگ سوسائٹیز کے قیام کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی
لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی مزید سماعت عیدالفطر کے بعد تک ملتوی کر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر ایل ڈی اے میں زمین رجسٹریشن کے طریقہ کار پر دلائل دینے کا حکم دے دیا،لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر وکلا کو مزید دلائل کیلئے طلب کر لیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ زرعی اراضی پر گھر بنانے والوں کو غاصب نہ کہیں، جس نے 2 کنال کا پلاٹ لے لیا تو وہ بھی اس نے اپنی زندگی کی جمع پونجی جمع کر کے لیا ایک ملین گھر زرعی اراضی پر بن چکے ہیں انہیں کون گرائے گا؟ شاید پنجاب کا ذمہ دارانہ مزاج ہم وراثت میں لے رہے ہیں،ہم بلند و بالا عمارتوں کی طرف نہیں گئے، ہم گرین ایریاز پر بڑے بڑے گھر بنا رہے ہیں، ہم نے ذہن تبدیل ہی نہیں کیا، جسے تبدیل کرنے کی ضرورت تھی،
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے خلاف چیف کمشنر اسلام آباد نے بڑا حکم دے دیا
علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی ،سپریم کورٹ نے دیا بڑا جھٹکا
تین سو ارب روپے کے میگا سکینڈل میں اینٹی کرپشن کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل
سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر ن لیگی رہنما پر مقدمہ درج
پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی
پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے گرین ایریاز پر سیمنٹ کے بڑے بڑے گھر تعمیر کر دیئے، ایل ڈی اے ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالا سزا بھگت کر باہر آجاتا ہے تو پھر کیا ہو گا؟ گرین ایریاز پر پلازے بن رہے ہیں، سوسائٹیز بن رہی ہیں، اسکے ذمہ کون ہیں،کیا سارے قانون خاموش ہیں ؟ اس لاقانونیت کو چیک ہی نہیں کیا جا سکتا؟ عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو مزید دلائل کیلئے طلب کر لیا
خاتون نے کی 11 برسوں میں 8 افراد سے شادی، سب کو دیا دھوکہ
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے میڈیا پر اشتہارات چلانے پرعدالت برہم