کورنگی پولیس کی کاروائی ، پیشہ ور مجرم گرفتار کر لیے
ضلع کورنگی پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری. دو مختلف پولیس کاروائیوں کے دوران ایک اسٹریٹ کریمنل ، عادی جرائم پیشہ ملزم اور ایک گٹکا ماوا فروش ملزم کو مع اسلحہ و ایمونیشن و موٹر سائیکل و مضر صحت گٹکا ماوا برآمدگی کے گرفتار کر لیا.
(١) پہلی پولیس کاروائی کے دوران تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس پارٹی نے ایک پولیس کاروائی کرتے ہوئے. ایک اسٹریٹ کریمنل ، عادی جرائم پیشہ ملزم کو مع اسلحہ و ایمونیشن و موٹر سائیکل برآمدگی کے گرفتار کر لیا.
گرفتار ملزم تھانہ شاہ فیصل کالونی میں چوری ، ڈکیتی و سٹریٹ کرائم کی واردات میں مفرور و مطلوب تھا.گرفتار شدہ ملزم کا نام برآمدگی اور پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے
(١) عبید عرف کے ٹو ولد عبدل مجیید
(١) ایک ضرب ریوالور 32 بور بمہ دو راؤنڈ برآمد ، 05 عدد موبائل فون ایک عدد موٹر سائیکل نمبری KDW-8115
۔
گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ شاہ فیصل کالونی میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.
(١) مقدمہ الزام نمبر 04/2021 بجرم دفعہ 23 IA سندھ اسلحہ ایکٹ، (٢) مقدمہ الزام نمبر 611/20 بجرم دفعہ 397/34 پی پی سی ، (٣) مقدمہ الزام نمبر 602/20 بجرم دفعہ 380/ 354/340 پی پی سی
گرفتار شدہ بالا ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے.(١) مقدمہ الزام نمبر 245/19 بجرم دفعہ 23(1)A تھانہ ابراھیم حیدری
(٢) مقدمہ الزام نمبر 181/19 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ شاہ فیصل کالونی
(٢) دوسری پولیس کاروائی
تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس پارٹی نے ایک پولیس کاروائی کرتے ہوئے. ایک گٹکا ماوا فروش ملزم کو مع مضر صحت گٹکا ماوا برآمدگی کے گرفتار کر لیا.
*گرفتار شدہ ملزم کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے*(1) دانش ولد احمد* (١) 17 پیکٹ گٹکا ماوا برآمدپولیس کاروائی, گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ شاہ فیصل کالونی میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی ہے .
(١) مقدمہ الزام نمبر 03/2021 بجرم دفعہ 1/8 گٹکا ماوا ایکٹ گرفتار شدہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے.