خیبرپختونخواہ پولیس کا منشیات کی سپلائی اور فروخت میں ملوث ملزمان کےخلاف کریک ڈاؤن
خیبر: معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے پولیس اور نارکوٹکس ایریڈیکیشن ٹیم کا گرینڈ آپریشن جاری ہے-
باغی ٹی وی : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران خان کی قیادت میں پولیس کا منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 30 کلوگرام چرس اور 300 گرام ہیروئن برآمد کر لی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے-
پنڈی بھٹیاں موٹروے پولیس سیکٹر ایم 4 کی بڑی کارروائی کروڑوں روپے مالیت کی 18…
خیبر : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران خان کی قیادت میں پولیس کا منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 30 کلوگرام چرس اور 300 گرام ہیروئن برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمات درج. pic.twitter.com/woKD1rjQhD
— KP Police (@KP_Police1) October 2, 2022
ایبٹ آباد : تھانہ میرپور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران گیسٹ ہاوسسز اور ہوٹلوں میں شراب کی ترسیل کرنے والا ملزم کو 80 بوتل شراب سمیت گرفتار کرلیا، دوسری کاروائی میں منشیات فروش 02 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار pic.twitter.com/kZetVZucV0
— KP Police (@KP_Police1) October 2, 2022
ایبٹ آباد تھانہ میرپور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران گیسٹ ہاوسسز اور ہوٹلوں میں شراب کی ترسیل کرنے والا ملزم کو 80 بوتل شراب سمیت گرفتار کرلیا، دوسری کاروائی میں منشیات فروش کو 02 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار کیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے-
ڈیرہ اسماعیل خان : آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کے احکامات، آر پی او ڈیرہ شوکت عباس اور ڈی پی او ڈیرہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت کی ہدایات پر ڈیرہ پولیس ہمراہ نارکاٹکس ایریڈکشن ٹیم (NET) کا گزشتہ 24 گھنٹوں میں منشیات کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن جاری ہے۔ pic.twitter.com/1z0mCDl3Nx
— KP Police (@KP_Police1) October 1, 2022
علاوہ ازیں ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کے احکامات ، آر پی او ڈیرہ شوکت عباس اور ڈی پی او ڈیرہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت کی ہدایات پر ڈیرہ پولیس ہمراہ نارکاٹکس ایریڈکشن ٹیم (NET) کا گزشتہ روز منشیات کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کیا گیا-
صوابی: معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے پولیس اور نارکوٹکس ایریڈیکیشن ٹیم کا گرینڈ آپریشن جاری
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 منشیات فروش گرفتار,11.951 کلو گرام چرس، 1.255 کلو گرام آئس اور 0.145 کلو گرام ہیروئن برآمد pic.twitter.com/djRuwv2Wcd
— KP Police (@KP_Police1) October 1, 2022
صوابی میں معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے پولیس اور نارکوٹکس ایریڈیکیشن ٹیم کا گرینڈ آپریشن کیا گیا گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 منشیات فروش گرفتار,11.951 کلو گرام چرس، 1.255 کلو گرام آئس اور 0.145 کلو گرام ہیروئن برآمد کی-
روجھان کے نواحی علاقہ شاہ والی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
خیبر : نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم (NET) اور تھانہ لنڈی کوتل پولیس کی منشیات کیخلاف کامیاب کاروائی، افغان مہاجر کے حجرے سے 9600 گرام آئس، 11 کلوگرام ہیروئن اور 5 کلوگرام کیمیکل برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج pic.twitter.com/1wy7IoSN46
— KP Police (@KP_Police1) October 1, 2022
قبل ازیں خیبر پختنوخوا میں نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم (NET) اور تھانہ لنڈی کوتل پولیس نے منشیات کیخلاف کامیاب کاروائی، افغان مہاجر کے حجرے سے 9600 گرام آئس، 11 کلوگرام ہیروئن اور 5 کلوگرام کیمیکل برآمد ہوئی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے-
کرک پولیس کی منشیات کیخلاف کاروائیاں جاری pic.twitter.com/Ygf8QBPQeF
— KP Police (@KP_Police1) October 1, 2022
گزشتہ روز کرک پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنکیا، 8 اشتہاریوں سمیت 5 سہولت کار، 6 منشیات فروشان اور 13 مشتبہ گان کو گرفتار کیا۔ آپریشن کے دوران 1 کلاشنکوف، 6 رپیٹر، 3 بندوقیں، 12 پستول، 25 میگزین، 340 مختلف بور کے کارتوس، 8090 گرام چرس اور 75 گرام آئس برآمد کی گئی۔
کرک پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 8 اشتہاریوں سمیت 5 سہولت کار، 6 منشیات فروشان اور 13 مشتبہ گان کو گرفتار کیا۔ آپریشن کے دوران 1 کلاشنکوف، 6 رپیٹر، 3 بندوقیں، 12 پستول، 25 میگزین، 340 مختلف بور کے کارتوس، 8090 گرام چرس اور 75 گرام آئس برآمد کی گئی۔ pic.twitter.com/d2a52ltbcE
— KP Police (@KP_Police1) October 1, 2022