بڑے قبضہ مافیا کے خلاف بڑا ایکشن ،تھانہ سنگجانی ایس ایچ او اشتیاق حسین شاہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن 12 افراد کو جدید اسلحہ سمیت گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا عدالت سے جسمانی ریمانڈ کے بعد ان کو جیل یاترا کے لیے بھجوا دیا گیا اور مزید ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جبکہ مزید ایک ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کر دیا گیا

رخسانہ بیگم سرائے خربوزہ کی رہائشی ہے جس کی اپنی جدی زمین خسرہ نمبر 1558/6901موضع سرائے خربوزہ 16 کنال 11 مرلے جس پر سائلہ کی ایک حویلی بھینسوں کا بھاڑا بنا ہوا ہے اور ایک عدد ورکشاپ مورخہ 18/04/2023 شام چار بجے باز خان شیر خان اور حیدر کے ساتھ 20 سے 25 نامعلوم افراد جو جدید اسلحہ سے لیس تھے انہوں نے اچانک حملہ کر دیا اور ہم سب کو یرغمال بنا کر قبضہ کرنا شروع کر دیا میں نے فوری طور پر 15 کال کی پولیس نے فوری رسپونس دیا موقع پر پہنچ کر کے پی کے سے آئے ہوئے قبضہ گروپ کے خطرناک افراد جن کے پاس جدید اسلحہ جس میں جدید کلاشنکوف اور پستول تھے انہیں اپنی حراست میں لیا اور تھانے منتقل کرکے ہمیں جان و مال کا تحفظ فراہم کیا

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار

عمران خان کا مزاج کسی بھی طور پر سیاسی نہیں

Shares: