انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی چار مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت ہوئی
عدالت نے ضمانتوں پر پراسکیوشن کو آج ہی دلائل دینے کی ہدایت کردی ،جج اے ٹی سی نے کہا کہ پراسکیوشن کو بتا دیں آج وہ دلائل دینگے یا آج فیصلہ ہوگا،عدالت نے پراسکیوٹر کو فوری پیش ہونے کی ہدایت کردی ،عدالت نے سماعت کچھ دیر تک ملتوی کردی ،بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر عدالت کے روبرو پیش ہوئے.سلمان صفدر نے کہا کہ آپ نے پراسکیوشن کو دلائل کے لیے گیارہ موقع دیے ہیں،میں نے پراسکیوشن کو بہت زیادہ ریلیکس رکھا ہے کہ وہ اپنے دلائل دے دیں ،اب لوگ مجھ سے سوال پوچھتے ہیں،مجھے جیل سے بھی پیغام آیا ہے کہ لاہور والے کیسز کا کیا بنا ،میں اپنے سارے کام مکمل کر کے آیا ہوں اب مزید تاخیر نہیں ہوسکتی ہے ،جج اے ٹی سی نے کہا کہ آرڈر شیٹ موجود ہے گیارہ تاریخیں کافی ہوتی ہیں ،وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ سوشل میڈیا بہت ظالم چیز ہے یہ کسی کو نہیں چھوڑتے ،سوشل میڈیا پر لوگ مجھ پر سوال اٹھا رہے ہیں کہ یہاں کیس آگے کیوں نہیں بڑھ رہا ،اے ٹی سی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی
لاہور بیورو کیخلاف بغاوت کی خبر کیسےباہر آئی؟ اکرم چوہدری سیخ پا،ذاتی کیفے میں اجلاس میں تلخی
اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب
اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات
اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان
سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے
سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں
انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی
مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے