لاہور کی مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات

0
35
eid time

محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرِ اہتمام لاہور کی مساجد میں نماز عیدالاضحی عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔ لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات درج ذیل ہیں عالمگیری بادشاہی مسجد لاہورمولانا عبدالخبیر آزاد 8.30بجے صبح نماز عید ادکرائیں گے۔

جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ لاہورمفتی رمضان سیالوی 7.00بجے صبح نماز عید ادا کرائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ لاہورٖمفتی محمد اختررضا8.00بجے صبح۔جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ لاہورمفتی محمد اقبال کھرل 6:30بجے صبح۔جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسینؒ لاہورمولانا محمد احمد6:30بجے صبح۔جامع مسجد وزیر خان لاہورمولانا عبدالشکور6:30بجے صبح۔جامعمسلم مسجد لوہاری لاہورقاری طاہر شہزاد 6.30بجے صبح۔جامع مسجددربار حضرت شاہ کمالؒ لاہور اوقاف کالونی مولانا محمد اکرم 7:00بجے صبح جامع مسجددربارحضرت پیر مکی ؒ لاہورقاری غلام مہر علی7:00بجے صبح۔جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ،لاہور قاری افتخار احمد6:30بجے صبح جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن،لاہورقاری بدر زمان قادری 7.00بجے صبح جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول، لاہور قاری حافظ اللہ رکھا .6:30بجے صبح جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی لاہورمولانا ناصر عثمان نوری7:00بجے صبح جامع مسجد نورانی صدر کینٹ، لاہورمولانا محمد حسین آزاد7.00بجے صبح جامع مسجد ٹبہ بابا فریدؒ لاہورقاری عبدالرؤف 7:15بجے صبح جامع مسجد نورموری گیٹ اردوبازارلاہورقاری احمد فریدی 6.00بجے صبح جامع مکی مسجد انار کلی لاہور قاری اسامہ زبیر 5.45بجے صبح جامع مسجد مومن پورہ لاہورقاری سلیم رضانوری 6:30بجے صبح جامع مسجددربار حضرت شاہ محمد غوثؒ لاہورقاری نصیر احمد 7:15بجے صبح جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی لاہور مفتی محمد اسحاق ساقی 6:30بجے صبح جامع مسجد دربارحضرت شاہ عنائیت قادری لاہورقاری افتخار احمد
7.30بجے صبح جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ قاری فتح محمد راشدی7.30بجے صبح نماز عید اداکروائیں گے جبکہ جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ مولانا کاشف جمیل
6:30بجے صبح جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی لاہورمولانا زبیر الحسن
7.30بجے صبح جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی ؒ لاہور
مولانا غلام عباس6:00بجے صبح
جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن لاہور مولانا ملک عبدالرؤف 5:45بجے صبح جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ تھ روڈ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی 6:30بجے صبحبجامع مسجد حنفیہ صفدر سٹریٹ مصطفے آباد
قاری جاوید اقبال6:00بجے صبح
جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ لاہورمولانا محمد ادریس شاہ 7:00بجے صبح جامع مسجد تاجدار انبیاء لیاقت چوک سبزہ زار
مولانا تجوید الدین7:00بجے صبح
جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ ریلوے روڈقاری طاہر شہزاد6:30بجے صبح
جامع مسجد شاہ گدا گڑھی شاہو لاہورفقیر احمد چشتی7:00بجے صبح جامع لال مسجد مو ہنی روڈ لاہورمیرآصف اکبر6:30بجے صبح
جامع مسجددربار حضرت موج دریا بخاریؒ لاہورقاری غلام قادر7:30بجے صبح جامع مسجدحضرت بی بی پاکدامنؒ صاحبہ لاہورحافظ محمد عرفان7:00بجے صبح جامع مسجد دربار حضرت بابا حیدر سائیں قاری احمد شاہ7:00بجے صبح جامع مسجد کریم بخش پانی والا تالاب قاری ذوالقرنین8:00بجے صبح
جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی
قاری غلام عباس7:00بجے صبح
جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب، لٹن روڈقاری مختار احمد چشتی 7:30بجے صبح

 

جامع مسجدکھنگراں والی،مزنگ اڈاقاری حفی اللہ6:45بجے صبح جامع مسجد شمس،دربار پیر سید ہادی رہنما، لارنس روڈمولانا ظفر اقبال7:00بجے صبح جامع مسجد بیڈن روڈمولانا نور محمد7:15بجے صبح جامع مسجد حنیفہ، دربار پیر حاکم شاہ،کوپر روڈمولانا محمد ذاکر الحسن حیدری 7:00بجے صبح
جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی، اکرم روڈ، پاک نگرقاری محمد مختار سیالوی6:00بجے صبح جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج، کاچھوپورہ مولانا محمد رمضان 5:45بجے صبح جامع مسجد حنیفہ غوثیہ،مین بازار،کاچھوپورہ مولانا محمد مختار سیالوی6:00بجے صبح جامع مسجد سیدنا بلال، نواب کالونی، مصری شاہمفتی عارف حسین7:30بجے صبح جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری قاری امانت علی6:45بجے صبح جامع مسجد حنیفہ غوثیہ، سکیم نمبر2، وسن پورہقاری محمدعرفان7:00بجے صبح جامع مسجد شمیم شاہ وسن پورہ لاہورمولانا صدیق اکبر7:30بجے صبحجامع مسجد خواجہ غلام مرتضی مفتی ضمیر احمد مرتضائی7:30بجے صبح جامع مسجد بابا حضوری شاہؒ مولانا غلام مرتضی6:00بجے صبح جامع مسجد مسافر خانہ، گڑھی شاہوقاری محبوب حسین فریدی7:30بجے صبح ٖجامع مسجد دربار حضرت ایشاں صاحب مولانا رب نواز چشتی7:30بجے صبح جامع مسجد دربار درس بڑے میاں ؒقاری امجد علی6:45بجے صبح جامع مسجد خراسیاں لوہاری قاری لیاقت علی6:30بجے صبح جامع مسجد بوھڑ والی قاری محدبشارت6:15بجے صبح لال مسجد شاہ عالمی قاری محمد ریاض6:15بجے صبح مسلم مسجد لوہاری قاری طاہر شہزاد
6:15بجے صبح مسجد تکیہ پترنگاں قاری ذوالفقار علی7:00بجے صبح نماز عید ادا کرائیں گے عید کی ادائیگی کے حوالے سے خواتین کےلیے

بادشاہی مسجد،داتاؒ دربار اور دربار حضرت شاہ جمالؒ میں خواتین کیلئے نمازعیدالاضحی کی ادائیگی کا الگ سے انتظام بھی کیا گیا ہے۔

Leave a reply