لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

0
107

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اطلاعات کے مطابق لاہور کے تھانہ شاد باغ کے علاقہ میں محمود عرف مودا نامی شخص 9 سالہ ایمان اور 8 سالہ جنت کو نشہ أور چیز کھلا کر اغوا کرنا چاہتا تھا جبکہ دونوں بچیان وہاں سے دوڑ لگا کر گھر کے قریب آ کر گر پڑی باپ کے پوچھنے پر بڑی بچی نے بتایا کہ ہمیں انکل مودا نے جوس کیساتھ گولیاں کھلائی ہیں اور انکل بولتے تھے یہ کھا لو طاقت کی گولیاں ہیں جس کے بعد دونوں بچیاں بہوش ہو گئیں

بچیوں کو نواز شریف ہسپتال کوٹ خواجہ سعید میں لے جایا گیا ڈاکٹرذ نے دونوں بچیوں کے معدہ کو بروقت واش کر دیا جبکہ بچیوں کو 12 گھنٹے بعد جا کر ہوش آیا

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

ڈاکٹرذ کا کہنا ہے کہ بچیوں کو کیپسول کے ذریعے بڑی مقدار میں ہیرون دی گئی تھانہ شاد باغ پولیس نے واقع کے کچھ دیر بعد ہی ملزم کو گرفتار کر لیا تھا جبکہ گذشتہ رات پولیس نے مقدمہ درچ کر لیا میڈیکل رپورٹ انا ابھی باقی ہے

Leave a reply