لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ڈرائیور بدل لیا، کیپٹن ر صفدرنے ماتھا پکڑ لیا

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز دو دن سے سندھ میں ہیں، گزشتہ روز مریم نواز نے بینظیر کی برسی کی تقریب سے خطاب کیا، آج بھی مریم نواز لاذڑکانہ میں گئیں، مریم نواز نے بلاول بھٹوزرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ بی بی شہید کے مزار پر حاضری دی ہے۔

مریم نواز نے قبر پر پھول چڑھائے، اس موقع پر بلاول بھی انکے ہمراہ تھے،مریم نواز گڑھی خدا بخش پہنچیں تو بلاول زرداری گاڑی چلا رہے تھے ، اس سے قبل ن لیگی رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر ہی گاڑی چلایا کرتے تھے، تا ہم لاڑکانہ میں مریم نواز نے ڈرائیور بدل لیا اور بلاول زرداری نے گاڑی ڈرائیو کی،

مریم نواز کے دورہ لاڑکانہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلاول گاڑی چلا رہے ہیں اور مریم نواز فرنٹ سیٹ پر ساتھ بیٹھی ہیں،شیری رحمان، پرویز رشید، مریم اورنگزیب اور کیپٹن صفدر نے بھی شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کے مطابق یہ ہے پاکستان کی حقیقی جمہوریت کی اصل تصویر، پاکستان اور عوام کی خاطر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور قائد محمد نوازشریف نے اپنے فہم وفراست اور اخلاص سے جس میثاق جمہوریت کی بنیاد رکھی تھی، وہ امانت آج بلاول اور مریم کی صورت آئندہ نسلوں کو منتقل ہوچکی ہے۔

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مٹی کی چادر اوڑھ کر سونے والے گو آج ہم میں عملی طورپر تو موجود نہیں لیکن ان کے شعور کی روشنی تیز تر ہورہی ہے، ان کی قربانیوں سے نورجمہوریت پھیل رہا ہے، آئین وجمہور کے قاتلوں کی پھیلائی ظلمت و سیاہی مٹارہا ہے۔

Comments are closed.