مزید دیکھیں

مقبول

ننکانہ صاحب: بابا گورو نانک یونیورسٹی میں عالمی پائی دن پر سیمینار

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی(نامہ نگار احسان اللہ ایاز) بابا...

4 ارب روپے سےزائدسیلز ٹیکس فراڈمیں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں 4 ارب روپے سے زائد سیلزٹیکس فراڈ...

لاہور میں مشہور گینگسڑ کے بیٹے کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا

لاہور میں مشہور گینگسڑ کے بیٹے کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تھانہ راوی روڈ کی حدود کریم پارک میں قتل کا معاملہ ،مشہور گینگسڑ پولا گڑنیڈ کا بیٹا عاطف عرف آتی پولا قتل کر دیا گیا

پولیس ذرائع کے مطابق قتل پرانی دشمنی کی وجہ سے ہوا۔ قاتلوں نے صبح 4 بجے کے قریب گھر میں گھس کر گولیوں کا نشانہ بنایا.پولیس نے نعش تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی.

پولیس اور فرانزک ٹیموں کی طرف سے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے گئے ہیں. پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت و گرفتاری کے لیے تمام تر میسر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے. واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگ رہا ہے.مزید تحقیقات و کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.

ڈی ایس پی محمد غیاث کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وزارت داخلہ کو بھارتی سائبر حملوں پر سفارشات کب دی تھی، رحمان ملک نے بتا دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan