برطانیہ میں کوویڈ 19 کے کیسز میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں 3 سے 10 ستمبر کے دوران 1,664 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 5 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں کوویڈ 19 کے سبب 79 اموات ہوئی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ اسٹراٹئس برطانیہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے، جس کے باعث صحت کے حکام نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ویرینٹ کی تیزی کے باعث ممکنہ طور پر مزید کیسز میں اضافہ متوقع ہے، خاص طور پر شہری علاقوں میں جہاں عوامی اجتماعات زیادہ ہوتے ہیں۔

ایشیا کپ: بنگلادیشی کپتان کا بھارتی کپتان سے ہاتھ ملانے سے انکار

مسلم رہنماؤں اور ٹرمپ کی ملاقات: غزہ میں جنگ کے فوری خاتمے پر زور

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، ممکنہ اسکواڈ پر مشاورت مکمل

ٹرمپ سے مسلم سربراہان کی ملاقات شاندار ، نتائج چند دن میں آئیں گے: خواجہ آصف

Shares: