لوئر دیر رباط کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں گر کر  حادثے کا شکار ہوئی، ،ریسکیو1122 کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاںبحق اور 3 زخمی ہوئے،جاںبحق افراد کا ایک دوسرے سے باپ بیٹے کا تعلق ہے،
ریسکیو کے مطابق  میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا ،ابتدائی اطلاعات
کے مطابق فیلڈر گاڑی چترال سے باجوڑ جارہی تھی،جاں بحق ہونے والوں کے خائستہ خان اور عزت خان ہے جو باجوڑ کے رہنے والے تھے،
جبکہ زخمی افراد میں جابر، انس اور حیات آللہ سکنہ باجوڑ شامل ہے،
،ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی کو بھی ریکور کر لیا گیا ہے،جبکہ حآدثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے،
Shares:








