ماہ رنگ بلوچ کا احتجاج ،دھرنا عوام نے مسترد کر دیا

0
81
mah rang

ماہ رنگ بلوچ کا احتجاج اور دھرنا عوام نے مسترد کر دیا ہے

شہریوں کا کہنا ہے کہ ماہ رنگ بلوچ ملک دشمن کے طور پر سامنے آئی ہے، بلوچوں کے حقوق کی آڑ میں ڈرامہ رچانے کی کوشش کو عوام نے ناکام بنا دیا، ماہ رنگ بلوچ کے احتجاج میں سمگلر ہیں جو ٹیکس کی وجہ سے ماہ رنگ بلوچ کے احتجاج کو فنڈنگ کر رہے ہیں، ماہ رنگ بلوچ کے دھرنے میں شریک افراد نے ایف سی کے جوانوں کو شہید کیا، آرمی نے صبر اور تحمل کا مظاہرہ کیا انکو کچھ نہیں کہا، حکومت کو چاہئے ان پر ہاتھ ڈالے، بلوچوں کی آڑ میں جو کچھ ماہ رنگ کر رہی ہے اسکے پیچھے باہر کی ایجنسی ہیں، ملک کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہمیں یہ بالکل بھی قبول نہیں، ماہ رنگ بلوچ کو بلوچستان قوم مسترد کر چکی ہے، اسکو گرفتار کر کے سزا دینی چاہئے،یہ دھرنا ملک کے لئے نقصان دہ ہے، چائنہ کوگوادر میں کام کرنے دیجیے اس سے ملک کی معیشت کا فائدہ ہے.

ماہ رنگ کی قیادت میں بی وائی سی کے غنڈے اپنے نفرت انگیز مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے ہر جگہ لاشوں کی تلاش میں ہیں
دو اگست کی شام 80 بسوں کا قافلہ شیعہ زائرین کو لے کر تفتان سے کوئٹہ کی طرف فرنٹئرکور کی حفاظت میں رواں دواں تھا۔ ان کو نوشکی کراسنگ اسٹیشن پر روکا گیا۔ بی وائی سی کے لوگوں کے ایک بڑے مجمع نے، جو نعرے لگا رہے تھے، حفاظتی دستوں کی گاڑیوں کو روکا اور ان پر پتھراؤ کیا۔ فورسز نے بڑی بہادری سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے زائرین کو اس ہجوم سے نکالا۔ ہجوم کے اندر مسلح لوگوں کا ایک گروپ تھا جو پستول سے فائرنگ کر رہے تھے۔ ان کی اندھا دھند فائرنگ کی وجہ سے ہجوم میں سے ایک شخص ان کی اپنی ہی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ ہجوم سیکورٹی فورسز کو گزند پہنچانا اور زخمی کرنا یا مارنا چاہتا تھا اور اس عمل میں اہلکاروں اور گاڑیوں کو بری طرح نقصان بھی پہنچا۔ اس کے باوجود، انہوں نے اپنا کام مکمل کیا. ماہ رنگ کی قیادت میں بی وائی سی کے غنڈے اپنے نفرت انگیز مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے ہر جگہ لاشوں کی تلاش میں ہیں۔ لیکن وہ بری طرح ناکام ہوں گے۔

بلوچستان کے سارے علاقوں کو چھوڑ کر گوادر کو ہی کیوں چنا گیا؟ وہ بھی تب جب دنیا جانتی تھی کہ اگست 2024 کے مہینے میں دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈے گوادر کا تاریخی طور پہ افتتاح ہونے والا تھا.ماہ رنگ ایسے ہی اچانک نہیں آئی گوادر بلکہ اس کے پیچھے کئی محرکات چھپے ہیں.

ماہ رنگ بلوچ پیادہ،کر رہی ملک دشمنوں کے ایجنڈے کی تکمیل

مظاہرین کے گوادر جانے کا مقصد تھا کہ سی پیک کو روک دیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر میں پر تشدد ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ،ایک شہید،افسر سمیت 16 فوجی جوان زخمی

کسی بلیک میلنگ میں آکر قومی سلامتی داو پر نہیں لگا سکتے،وزیر داخلہ بلوچستان

ماہ رنگ بلوچ کا مارچ ناکام: بلوچستان میں اسمگلرز مافیا کی سازش بے نقاب

مسنگ پرسن کے نام پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ملک دشمنی،ماہ رنگ بلوچ کا گھناؤنا منصوبہ

”بلوچ یکجہتی کونسل“ کےاحتجاجی مظاہرے کی حقیقت

Leave a reply