محمود اچکزئی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ترنول جلسہ گاہ پہنچ گئے

0
72

پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ منسوخ کر دیا، تو تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ترنول کے مقام پر آج ہی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں اتحادی جماعتیں شریک ہوئیں، اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے جلسہ ملتوی کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا،اجلاس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ترنول جلسہ گاہ جانے کا فیصلہ کرلیا، محمود اچکزئی کی سربراہی میں اپوزیشن وفد جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوگیا، محمود خان اچکزئی سمیت اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قیادت ترنول جلسہ گاہ پہنچ گئی ہے.اس موقع پر محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئین انسانوں کو اجتماع کی اجازت دیتا ہے،یہ کس قسم کا الیکشن ہوا، سپیکر کسی کو پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیتا، آئینی طور پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جو آدمی جو کچھ بولے گا، اگر وہ غلط بھی بولے گا تو اُس کےخلاف کیس نہیں بن سکتا ، خدا کو مانیں، اِس ملک پر رحم کریں،محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے جلسہ منسوخی سے قبل اعتماد میں نہیں لیا، میرے نام سے عدالت میں درخواست جمع ہے، جلسہ ملتوی کرنے جیسا بڑا فیصلہ کرتے وقت مجھ سے پوچھا تک نہیں گیا،

علی امین گنڈا پور جلسہ ملتوی ہونے پر ناخوش،پیسے بانٹنے کی ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی کا بیانیہ مسترد،گھیرا تنگ،جلسہ منسوخی،سوالات اٹھ گئے

جلسہ منسوخ، پی ٹی آئی قیادت تقسیم، محمود اچکزئی کا تحفظات کا اظہار

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے جلسے کا اجازت نامہ منسوخ ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے ایک بار پھر جلسہ ملتوی کر دیا،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعظم سواتی کو بلا کر ہدایات دی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے،تحریک انصاف کاآج اسلام آبادمیں ہونےوالاجلسہ ملتوی کر دیا گیا،اعظم سواتی نے بیرسٹرگوہر کی موجودگی میں جلسہ ملتوی کرنے کااعلان کیا، اعظم سواتی کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرآج ملتوی ہونےوالاجلسہ 8ستمبرکوہوگا،

شکریہ جنرل باجوہ،اہم معلومات ہاتھ لگ گئی،فیض ،عمران ،بشریٰ کا گٹھ جوڑ

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،عمران خان

فیض حمید عبرت کا نشان،عمران کا نشہ بند، بشریٰ پر فیض کا فیض

فیض حمید کے بارے مبشر لقمان کے پروگرام کھرا سچ میں محسن بیگ کے چشم کشا انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر نہ ڈرا ہوں نہ گھبرایا ہوں،عمران خان

جنرل فیض حمید کا 30 سال تک قبضے کا منصوبہ،بغاوت ثابت؟

فیض نیازی گٹھ جوڑ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کیسے توڑا تھا؟ اہم انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر خلیل قمر،عمر عادل خوش،اڈیالہ جیل سے جاسوس گرفتار

گرفتاری کا خوف،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بیرون ملک فرار

فیض حمید کا نواز،شہباز کو پیغام،مزید گرفتاریاں متوقع

Leave a reply